نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہزاروں افراد کا اغوا کر لیا، ان کا سر قلم کر دیا اور باقی بچے افراد کو بھوک سے تڑپ کر مرنے پر مجبور کر دیا تھا۔ یونیسیف کے اہلکار لینجر نے کہا کہ بوکو حرم کے اثر و رسوخ والے علاقوں کے حالات انتہائی خراب ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ دہشت گرد گروہ، بہت سے ممالک کے فوجی حملوں سے کمزور ہونے کے بعد اب بچوں ...
ہزاروں لوگوں کے قتل کروانے کا مجرم قرار دیا۔
حبری پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے اس آٹھ سال کے دور اقتدار میں 40 ہزار لوگوں کا قتل کروایا۔
جیسے ہی حسین حبری کو جج نے عمر قید کی سزا سنائی کورٹ میں موجود لوگ خوشی سے چلانے لگے اور زور زور سے تالیاں بجانے لگے۔ متاثرین کی وکیل جیکولین ماودینيا نے ک ...
ہزار مقدمات درج کئے گئے۔ الوقت - گزشتہ ایک سال کے دوران مقبوضہ فلسطین میں بچوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے 44 ہزار مقدمات درج کئے گئے۔
صیہونی حکومت کی نیشنل نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی سماجی اور فلاحی وزارت کی جانب سے کی گئی تحقیقات کی بنیاد پر بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے تقریب ...